ملک میں کینسر سے ہر سال تقریبا پانچ لاکھ لوگ مرتے ہیں،جن میں سے بیشتر منہ کے کینسر کا شکار ہوتے ہیں جو عام طورپر تمباکو اورگٹکھا کی وجہ سے ہوتا
ہے۔
وزیر صحت جے پی نڈا کے مطابق ملک میں کینسر کے مریضوں کی موجودہ شرح 30 لاکھ ہے۔
کینسر کے سالانہ معاملوں کی تعداد 10 لاکھ ہے اور کینسر سے سالانہ 5 لاکھ ہلاکتیں ہوتی ہیں